Results 1 to 2 of 2

Thread: عمر گل کی پی سی بی کے ’’انوکھے ‘‘ فیصلے پر کڑی تنقید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic عمر گل کی پی سی بی کے ’’انوکھے ‘‘ فیصلے پر کڑی تنقید

    عمر گل کی پی سی بی کے ’’انوکھے ‘‘ فیصلے پر کڑی تنقید
    1417816 89921032 - عمر گل کی پی سی بی کے ’’انوکھے ‘‘ فیصلے پر کڑی تنقید

    ورلڈ کپ کے 23ممکنہ پلیئرز کو پاکستان کپ میں نہ کھلانا سنگین غلطی ہے ،فاسٹ بالر

    کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی فاسٹ بالر عمر Ú¯Ù„ Ù†Û’ پاکستان کرکٹ بورڈ Ú©Û’ انوکھے فیصلے پر Ú©Ú‘ÛŒ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ Ú©Ù¾ کیلئے منتخب 23 ممکنہ پلیئرز Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Ù¾ میں نہ کھلا کر سنگین غلطی Ú©ÛŒ گئی کیونکہ ان میں سے صرف دو کھلاڑی فیڈرل ایریاز Ú©Û’ کپتان Ù…Ø+مد رضوان اور خیبر پختونخوا Ú©ÛŒ جانب سے عابد علی قومی ون ÚˆÛ’ ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔پاکستان Ú©Ù¾ میں سندھ Ú©ÛŒ قیادت کرنے والے عمر Ú¯Ù„ کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک ایونٹ میں اگر زیادہ تعداد میں اہم کرکٹرز Ú©Ùˆ کھلایا جاتا تو انگلینڈ کیخلاف ون ÚˆÛ’ سیریز اور ورلڈ Ú©Ù¾ سے قبل انہیں اچھی میچ پریکٹس مل جاتی لیکن انہیں Ø+یران Ú©Ù† طور پر آرام کا موقع دیا گیا۔قومی پیسر کا کہنا تھا کہ بطور سینئر کھلاڑی وہ آسانی سے یہ بات بتا سکتے ہیں کہ سلیکشن کمیٹی Ú©Û’ منتخب شدہ کھلاڑی پاکستان Ú©Ù¾ میں کھیلتے تو انہیں اس کا بہت زیادہ فائدہ پہنچتا کیونکہ اس طرØ+ انہیں میچ پریکٹس Ú©Û’ ساتھ اپنی خامیاں دور کرنے کا بھی موقع مل جاتا اور وہ انگلینڈ کیخلاف سیریز Ú©Û’ ساتھ ورلڈ Ú©Ù¾ جیسے اہم ایونٹ کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کر لیتے ۔ایک سوال پر عمر Ú¯Ù„ کا کہنا تھا کہ ان کا نام عالمی Ú©Ù¾ Ú©Û’ ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں لیکن وہ پاکستان Ú©Ù¾ میں بھرپور انداز سے شرکت کرتے ہوئے عمدہ کارکردگی دکھا رہے ہیں۔34 سالہ فاسٹ بالر کا مزید کہنا تھا کہ وہ اگرچہ عالمی Ú©Ù¾ نہیں کھیل سکیں Ú¯Û’ لیکن انہیں پورا اطمینان ہے کہ وہ اچھی فٹنس اور بھرپور ردھم Ú©Û’ ساتھ مزید Ú©Ú†Ú¾ عرصے سرفہرست کرکٹ میں کھیل سکتے ہیں۔واضØ+ رہے کہ ستمبر دو ہزار سولہ میں عمر Ú¯Ù„ Ù†Û’ آخری مرتبہ پاکستان Ú©ÛŒ نمائندگی Ú©ÛŒ تھی اور وہ پاکستان سپر لیگ کا گزشتہ سیزن بھی نہیں کھیل سکے تھے Û”
    2gvsho3 - عمر گل کی پی سی بی کے ’’انوکھے ‘‘ فیصلے پر کڑی تنقید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عمر گل کی پی سی بی کے ’’انوکھے ‘‘ فیصلے پر کڑی تنقید

    2gvsho3 - عمر گل کی پی سی بی کے ’’انوکھے ‘‘ فیصلے پر کڑی تنقید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •